• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان کی صورتحال، پاکستان اپنی سلامتی پر گہری نگاہ رکھے، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاستداںسید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ افغانستان کی بدلتی ہوئی صورت حال میں پاکستان کو اپنی سلامتی پر گہری نگاہ رکھنا ہوگی،پاکستان ماضی میں افغان گر بڑ کی بڑی بھاری جانی اور مالی قیمت ادا کرچکا ہے،معمولی سی غفلت بہت زیادہ مہنگاثابت ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین