• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشرف غنی اور ڈاکٹر عبدﷲ کے دورے کو ہم پر الزامات کیلئے استعمال نہ کیا جائے، پاکستان نے افغانستان کو آگاہ کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی اور افغان ہائی پیس کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداﷲ عبدﷲ رواں ہفتے وائٹ ہائوس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کریں گے، میڈیا رپورٹ کے مطابق اس اہم دورے سے قبل پاکستان سے افغان حکومت سے رابطہ کرکے واضح کردیا ہے کہ اس دورے کو پاکستان پر الزام عائد کرنے کیلئے استعمال نہیں کیا جانا چاہئے۔

تازہ ترین