• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرولنگ پولیس اور نجی لیبارٹری میں ایم او یو پر دستخط

ملتان (سٹاف رپورٹر) ترجمان پٹرولنگ پولیس رمضان سعیدی کے مطابق پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے تمام ملازمین کے ٹیسٹ ایک نجی لیبارٹری میں پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ کے ساتھ ہوں گے،ایم او یو پردستخط کیے گئے۔فوکل پرسن ڈی ایس پی پٹرولنگ عبدالرحیم خان اور لیبارٹری کے سی ای او ریٹائرڈ کرنل سلیم ایازغوری نے ایم او یو پر دستخط کیے۔اس موقع پر جاویداقبال عاربی،ریڈر ڈی ایس پی ملتان محمدطارق، میڈیا کوآرڈینیٹر رمضان سعیدی اور دیگر سٹاف بھی موجود تھا۔
تازہ ترین