• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کی شمالی ریاستوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ہے۔

بھارت میں شدید بارشوں کے باعث کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جبکہ ریاست بہار میں لوگوں نے کشتیاں بھی نکال لیں۔

سیلاب سے ہزاروں افراد متاثر بھی ہوئے ہیں اور کئی مکان سیلابی ریلے میں بہہ گئے جبکہ بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسیکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف عمل ہیں۔

دوسری جانب روس کے شہرسینٹ پیٹرز برگ میں گرمی کی لہر جاری ہے جبکہ درجہ حرارت ریکارڈ34 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔

تازہ ترین