• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، رواں سال کا آخری فل مون آج دیکھا جائیگا

شہر قائد کراچی میں آج رواں سال کا آخری فل مون دیکھا جائے گا۔

ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق اس ماہ کے فل مون کو اسٹرابیری مون کہا جاتا ہے، زمین سے فاصلہ کم ہونے پر عام دن کے مقابلے میں چاند بڑا نظر آتا ہے۔

ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق فُل اسٹرابری مون پاکستان میں رات 11:39پر مکمل روشن دیکھا جاسکے گا۔

ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ آخری تین سُپر مونز 28مارچ ، 27 اپریل اور 26 مئی کو دیکھے گئے تھے۔

تازہ ترین