• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھر کول فیلڈ کو پانی کی فراہمی حکومت سندھ اورکویتی فرم میں 130 ارب روپے کا معاہدہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) تھر کول فیلڈ کو پانی کی فراہمی کیلئے حکومت سندھ اورکویتی فرم کے درمیان 130 ارب روپے کا معاہدہ ، سندھ حکومت نے نبی سر سے وجیہر تک 61 کلو میٹر پائپ لائن کے ذریعے 45 کیوسک پانی کی فراہمی کیلئے کویتی حکومت کی کمپنی انر ٹیک ہولڈنگ کے ساتھ30.1 ارب روپے یعنی 190 ملین ڈالرز کا 25 سالہ مراعاتی معاہدے پر دستخط کیے۔

ملک بھر سے سے مزید