• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، مالیاتی اداروں کی خریداری سے مثبت رحجان، 62 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بروکرز اور مالیاتی اداروں کی خریداری سے مارکیٹ میں مثبت رحجان رہا، کے ایس ای100انڈیکس میں 62پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا،49.16فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں بھی 4ارب 75 کروڑ 71لاکھ 96ہزار روپے کا اضافہ ہوا، کاروباری حجم بھی 3.18 فیصد زیادہ رہا۔

تازہ ترین