• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کبڈی کے انٹرنیشنل کھلاڑی عابد پربانہ انتقال کرگئے

کبڈی کے نوجوان انٹرنیشنل کھلاڑی عابد پربانہ کے انتقال کرگئے۔

انٹرنیشنل کھلاڑی عابد پربانہ کے انتقال پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جانب سے شدید افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔

اس حوالے سے سیکریٹری کبڈی فیڈریشن رانا سرور نے کہا کہ نوجوان کھلاڑی کا آج انتقال ہوا جبکہ سب ساتھی غمزدہ ہیں۔

رانا سرور نے کہا کہ عابد پربانہ نے ایشین گیمز اور ساؤتھ ایشین گیمز سمیت کئی انٹر نیشنل ایونٹس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

تازہ ترین