• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لگتا ہے بلاول کو اپنی پارٹی پوزیشن کا پتہ ہی نہیں، فواد چوہدری


وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں بلاول اور مریم الیکشن مہم میں چلاچلا کر پاگل ہوگئے، بعد میں ان پر انکشاف ہوا ان کی جماعتوں کے ٹکٹ پر ایک تہائی امیدوار بھی انتخاب نہیں لڑ رہے تھے۔

سوشل میڈیا پر دیئے گئے اپنے پیغام میں  فواد چوہدری نے کہا کہ کشمیر میں پیپلز پارٹی کے 8 امیدوار الیکشن کی ریس میں ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ بلاول کی گفتگو سے لگتا ہے ان کو اپنی پارٹی پوزیشن کا پتہ ہی نہیں۔

قومی خبریں سے مزید