• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شفاف جلد والے گلاس آکٹوپس کی ویڈیو وائرل


گلاس آکٹوپس کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، یہ ویڈیو محققین کی ایک ٹیم نے بنائی ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران ہوگئے ہیں۔ 

پانی میں خاموشی سے حرکت کرتے اس آکٹوپس کی جلد بالکل شفاف ہے اور اس ناقابل یقین سمندری مخلوق کو دیکھنا بڑا ہی حیران کن ہے۔

یہ ویڈیو اوشن انسٹیٹوٹ نے انسٹاگرام پر چند روز قبل شیئر کی تھی۔

تازہ ترین