• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان کا دورۂ لاہور ملتوی


وزیراعظم عمران خان کا دورۂ لاہور موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسلادھار بارشوں کے باعث خراب موسم کے باعث وزیراعظم کا دورہ ملتوی ہوا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم اب ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

تازہ ترین