• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
— فائل فوٹو بشکریہ عرب میڈیا
— فائل فوٹو بشکریہ عرب میڈیا

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت دیگر علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد سردی مزید بڑھ گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بارش سے شہری علاقے اور صحرائی وادیاں خوب سیراب ہوگئی ہیں۔

مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 2 روز موسم غیر یقینی رہے گا۔

رپورٹس کے مطابق ریاض میں دوپہر میں درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔

دوسری جانب محکمہ پولیس نے بارش کے دوران عوام سے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید