• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر شفقت محمود کی پروگرام کیپیٹل ٹاک میں نیب پر تنقید


وفاقی وزیر تعلیم  شفقت محمود نے قومی احتساب بیورو (نیب)  کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

جیونیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں وفاقی وزیر شفقت محمود نے نیب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نیب کی وجہ سے دنوں میں ہونے والے کام مہینوں میں ہورہے ہیں۔

 پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ نیب قوانین میں ترمیم حکومت کا اختیار ہے۔

مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ نیب کی پریس ریلیز پر حکومت کو اس کے خلاف تحریک استحقاق جمع کروانی چاہیے ۔

تازہ ترین