• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر میں علی امین گنڈاپور کے قافلے پر پتھراؤ، سیکیورٹی گارڈز کی ہوائی فائرنگ


جہلم ویلی میں کھن بندوے کے مقام پر وفاقی وزیرعلی امین گنڈاپور کے قافلے پر پتھراؤ کیا گیا ہے۔

 وفاقی وزیر کے سیکیورٹی گارڈز نے ہوائی فائرنگ کی، جبکہ مشتعل افراد نے علی امین گنڈاپور کے قافلے پر انڈے بھی پھینکے۔

واقعے کے بعد  ڈنڈا بردار مشتعل افراد نے شاہراہ سری نگر بند کردی۔

مظفرآباد علی امین گنڈا پور چناری جلسہ سےخطاب کیلئے روانہ ہوگئے۔

تازہ ترین