پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر میں جلسے کے دوران جلسے میں شریک کارکنان کے ساتھ سیلفی ویڈیو بنائی۔
مریم نواز نے جلسے کی سیلفی ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کردی ۔
رہنما مسلم لیگ ن نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ دیکھیں کشمیر کے لوگ نواز شریف سے کتنا پیار کرتے ہیں۔