• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر کوچ اور ٹرک میں تصادم، 4 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

کوہاٹ میں انڈس ہائی وے کڑپہ کے قریب کوچ اور ٹرک میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین بھی شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 12  افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین