• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فردوس عاشق اعوان کا معاونِ خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونے پر غور

فردوس عاشق اعوان نے معاونِ خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونے پر غور شروع کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے استعفے سے متعلق وزیراعظم عمران خان سے بھی گفتگو کی۔

وزیراعظم کےجواب پرفردوس عاشق اعوان کےاستعفےسےمتعلق حتمی کوئی فیصلہ ہوگا۔

فردوس عاشق پی پی38 کےضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی مؤثر کمپین کیلئے استعفیٰ دےرہی ہیں۔

تازہ ترین