• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مونس الہٰی نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا


حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری مونس الہٰی نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔

صدر مملکت عارف علوی نے مونس الہٰی سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔

ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں زندگی کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔

اس موقع پر مونس الہٰی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماسک پہن رکھا تھا۔

تازہ ترین