• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل کی جانب سے فاسٹ بالر حسن علی کو فٹ قرار دے دیا گیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل کی جانب سے حسن علی کو فٹ قرار دیئے جانے کے سبب  فاسٹ بالر آج کے میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل حسن علی نے بائیں ٹانگ میں کھنچاؤ کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں شرکت نہیں کی تھی۔

تازہ ترین