• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر حسن علی بائیں ٹانگ میں کھنچاؤ کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ حصہ نہیں لے سکے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ میڈیکل پینل دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل حسن علی کا دوبارہ جائزہ لے گا، اس کے بعد میچ میں شرکت کا فیصلہ کیا جائے گا۔

تازہ ترین