• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاکھ سے کم میں اچھے جانور کی تلاش چیلنج بن گئی


عید الاضحیٰ کے پہلے دن کی آمد میں چند گھنٹے رہ گئے، جانورو کی خریداری کے لیے وقت کم اور مقابلہ سخت ہے۔

ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں جانوروں کے خریداروں کا رش لگ گیا۔ تاہم لوگوں کے لیے ایک لاکھ روپے سے کم میں اچھے جانور کی تلاش چیلنج بن گئی ہے۔

لوگ تھک ہار کر مہنگے جانور خریدنے پر مجبور ہوگئے جبکہ بیوپاری بھی جانور فروخت کرکے گھر لوٹنے کی جلدی میں نظر آرہے ہیں۔

تازہ ترین