• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میری ہدایت پر سعودی عرب سے 62 قیدیوں کو واپس لایا گیا، عمران خان


وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری ہدایت پر سعودی عرب سے 62 قیدیوں کو واپس لایا گیا۔

وزیراعظم نے سعودی عرب سے رہائی کے بعد وطن پہنچنے والی قیدیوں سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان جاری کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ سعودی عرب سے ان قیدیوں کی واپسی کا مقصد یہ ہے کہ وہ اپنے اہلخانہ کے ساتھ عید مناسکیں۔

عمران خان نے مزید کہا کہ بیرون ممالک قید پاکستانیوں کو لانا پی ٹی آئی حکومت کی ترجیح ہے۔

تازہ ترین