• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خودکوپولیس ملازمین ظاہرکرکے دونوسرباز بیوپاریوں سے لاکھوں چھین کرفرار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)خودکوپولیس ملازمین ظاہرکرکے دونوسرباز بیوپاریوں سے لاکھوں چھین کرفرارہوگئے ۔تھانہ ٹیکسلاکو گلزار نے بتایاکہ ایچ آئی ٹی ٹیکسلا پکے قریب ایک کا ر ایل ایکس پی 5509 آئی، جس نے ہمیں زبردستی روک لیاکارمیں دو آدمیوں نے اپنے آپکو پولیس افسر ظاہر کرتے ھوئے پہلے ہماری تلاشی لی پھر گاڑی کی تلاشی لی جو کہ گاڑی میں پڑا ہوا چھوٹا بیگ جس میں 15 لاکھ 60 ہزار روپے تھے اسلحہ کے زور پر مجھ سے چھین لیے ۔
تازہ ترین