• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قربانی اطاعت و ایثار کا عملی اور حسین نمونہ ہے‘ ساجد نقوی

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے عید الاضحی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قربانی دیتے وقت پیغمبران خدا حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑکی طرف سے اپنے رب کی رضا کی خاطر دی گئی قربانی کے اہداف کو سامنے رکھا جائےحضرت ابراہیم ؑ و اسماعیل ؑ کی یہ لازوال قربانی اطاعت و ایثار کا عملی اور حسین نمونہ ہے۔ قربانی کو فقط رسم تک محدود نہ رکھا جائے۔
تازہ ترین