• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے برسبین کو 2032 ء اولمپکس کا میزبان منتخب کرلیا۔

برسبین کوآئی اوسی کے اجلاس میں اولمپکس 2032 ء کی میزبانی سونپی گئی،ووٹنگ میں 77 میں سے 72 ووٹ برسبین کے حق میں آئے، جبکہ 5 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا میں تیسری بار اولمپکس مقابلوں کی میزبانی کی جائے گی۔

تازہ ترین