• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ایئرپورٹ کے قریب 5 افراد کا ایک شخص پر تشدد


لاہور ایئرپورٹ کے قریب تیز رفتاری سے اوور ٹیک کرنے پر 5 افراد نے شہری کو گاڑی سے اتار کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

واقعے کے وقت بیچ بچاؤ کرانے کے بجائے ٹریفک وارڈن قریب کھڑے دیکھتے رہے۔

اس دوران دیگر گزرنے والے افراد نے بھی تشدد کے واقعے پر توجہ نہیں دی۔

قومی خبریں سے مزید