• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ﷲ کے حکم سے ہم کبیر حسین کو خوش آمدید کہتے ہیں، یاسر حسین

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ اقرا عزیز اور ہدایتکار و میزبان یاسر حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔انسٹاگرام پر اقرا عزیز کے شوہر یاسر حسین کی جانب سے نومولود بیٹے کے ہاتھ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو ننھے مہمان کی آمد کی اطلاع دی گئی۔یاسر حسین نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ﷲ کے حکم سے ہم کبیر حسین کو خوش آمدید کہتے ہیں۔یاسر کی پوسٹ پر مداحوں سمیت شوبز شخصیات کی جانب سے بڑے پیمانے پر مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔

دل لگی سے مزید