ماہر علمِ نجوم سامعہ خان کی بابر اعظم کی شادی سے متعلق اہم پیش گوئی
نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی شوبز اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات کے مستقبل کے بارے میں عوامی تجسس میں اضافہ ہو جاتا ہے، اور کرکٹ شائقین بالخصوص یہ جاننے کے خواہاں ہیں کہ پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کے لیے آنے والا وقت کیا لے کر آئے گا۔