کولمبو (جنگ نیوز) سری لنکا نے بھارت کو تیسرے ایک روزہ میچ میں تین وکٹ سے زیر کرلیا۔ مہمان ٹیم 225 رنز پر آل آئوٹ ہوگئی۔ میزبان ٹیم نے ہدف 39 اوور میں پورا کرلیا۔
برطانیہ میں اتوار کو جنگ عظیم کے حوالے سے منعقدہ یوم یادگار کی تقریب میں بغیر اجازت بحریہ کے ایڈمرل کا لباس پہننے والے شخص جوناتھن کارلی نے اعتراف جرم کرلیا۔
گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ نے اینٹی کرپشن کارروائیوں کے خلاف 9 جنوری کو سندھ بھر میں نجی اسکولوں اور کالجوں کی مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے.
امر ڈوگر نے کہا کہ میری ابھی اسپیکر سے ملاقات ہوئی اور ہم نےاپنا سابقہ مطالبہ دہرایا،
انسانی اسمگلروں سے نمٹنے کیلئے برطانیہ میں نئے قواعد نافذ ہوگئے، لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق غیرقانونی تارکین کو گرفتار کیے بغیر انکے موبائل فون ضبط کیے جاسکیں گے۔
بگ بیش ٹی 20 لیگ کے 24 ویں میچ میں سڈنی سکسرز نے برسبین ہیٹ کو 3 وکٹ سے مات دے دی۔
واقعہ اسی نجی یونیورسٹی میں پیش آیا جہاں کے ایک طالبعلم محمد اویس نے تقریباً دو ہفتے پہلے چھلانگ لگا کر خودکشی کی تھی۔
وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ حکومت بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتی ہے۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا بیات نے حال ہی میں اپنے شوہر کی تیسری برسی کے موقع پر ان کی وفات کا ذکر کرتے ہوئے ان کے آخری الفاظ یاد کرکے جذباتی ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی نوجوان سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو ویزے کی معیاد پوری ہونے پر بھارت بھیجا جارہا ہے۔
عدالت کا ملزم ارمغان کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پنجگور کے علاقے چتکان بازار میں دھماکا ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت بچہ گلی میں کھیل رہا تھا کہ ٹینکر نے اسے کچل دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے چیف جسٹس اور ججز کے منظور کردہ رولز کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
بنگلادیش مستفیض الرحمان کو نکالنے کی وجوہات کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں: بنگلادیش کی انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ کی مشیر رضوانہ حسن
حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران نیند، جسمانی سرگرمی اور بیٹھے رہنے کے اوقات کی تقسیم طویل المدتی صحت پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہے، اور صحت مند بڑھاپے کے لیے مناسب نیند اور جسمانی سرگرمی دونوں کا ہونا ناگزیر ہے۔
رپورٹ کے مطابق اگر سیکیورٹی فورسز احتجاج پر قابو پانے میں ناکام ہوئیں یا وفاداری چھوڑ دی تو خامنہ ای اپنے قریبی حلقے، اہل خانہ اور بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای سمیت ایران چھوڑ سکتے ہیں۔