ہرارے (جنگ نیوز) زمبابوے نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بنگلہ دیش کو 23 رنز سے ہرادیا، ہوم سائیڈ نے چھ وکٹ پر 166 رنز بنائے، ناکام ٹیم 143 پر آئوٹ ہوگئی۔
پاکستان کے دو فٹ بال ریفریز کو ایمیگریشن حکام نے لاہور ایئرپورٹ پر روک دیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر نے پی ٹی آئی کےمنحرف ارکان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی کے معاملے میں مسلم لیگ (ن) کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں سندھ جاب پورٹل کا افتتاح کر دیا۔
جاپان سمیت دنیا بھر کے مذہبی و سماجی حلقوں نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اس تاریخی فیصلے کو سراہا ہے، جس کے تحت پنجاب کی 65 ہزار مساجد کے آئمہ کرام کے لیے ماہانہ 10 ہزار روپے وظیفہ مقرر کیا گیا ہے۔
عدالت نے پولیس اہلکار عابد شاہ اور آصف علی کے جسمانی ریمانڈ میں 5 دن کی توسیع کردی۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ افغان باشندوں کی نشاندہی کے لیے چہرے سے شناخت کی جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے۔
رضا ربانی کا کہنا ہے کہ یہ عمل وفاق سے غداری اور صوبائی خودمختاری اور مالی تقسیم پر حملے کے مترادف ہے
رحیم یارخان کے ایک نجی اسپتال میں دہشت گرد کا علاج کرنے کے الزام پر ڈاکٹروں و دیگر طبی عملے سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس نہیں لگایا جا رہا، گزارش ہے وہ کیسز لگائے جائیں، جس دن پاکستان میں انصاف ہو گا ناحق قید لوگ باہر ہوں گے
کوئٹہ، نوشکی، دالبندین سمیت مختلف علاقوں میں افق پر مختلف زاویوں سے رنگوں کا ہالہ صبح دکھائی دیا۔
جیو نیوز کے مطابق مبینہ پولیس مقابلے لاہور کے علاقوں نشتر ٹاؤن، گرین ٹاؤن، رنگ روڈ اور ہربنس پورہ میں ہوئے
کینیڈا میں 27 سالہ بھارتی نژاد خاتون، امن پریت سینی کو بہیمانہ انداز میں قتل کر دیا گیا۔
انقرہ میں پاکستان کے سفارت خانے نے یومِ سیاہ کشمیر کی یاد میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس سال جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو مکمل طور پر اٹھہتر (78) برس ہو چکے ہیں۔
بولرز رینکنگ میں انگلینڈ کی صوفی ایکلسٹین پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں
اس حوالے سے سوریا کمار یادیو نے بتایا ہے کہ شریاس ائیر سے دو دن سے بات ہو رہی ہے، اگر وہ بات کر رہا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ ٹھیک ہے۔