• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوران عید معدے و ڈائریا کے 18 ہزار سے زائد مریض ہسپتال داخل

لاہور(خصوصی نمائندہ)عید کے دونوں میں شہر کے بڑے ہسپتالوں میں معدے و ڈائریا کے 18 ہزار سے زائد مریض ہسپتالوں داخل ہوئے۔میو ہسپتال میں 3300 ، جناح ہسپتال میں 3000 ہزار، لاہور جنرل ہسپتال 2900 سروسز ہسپتال میں 2600 مریضوں رپورٹ ہوئے گنگارام ہسپتال میں 2300،شاہدرہ ہسپتال 1800، گورنمنٹ میاں میر ہسپتال 1500نوازشریف یکی گیت ہسپتال 1300،کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں 1200 مریض رپورٹ ہوئے۔
لاہور سے مزید