• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت کاڈی پی اووہاڑی کومغوی بچی کی بازیابی کاحکم

ملتان (سٹاف رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نے ڈی پی او وہاڑی کو ہدایت کی ہے کہ وہ خاتون کی مغویہ بیٹی کو برآمد کرکے تین اگست کو عدالت عالیہ میں پیش ہوں۔عدالت عالیہ میں خاتون ریحانہ بی بی نے موقف اختیار کیا کہ اس کی بیٹی شہناز بی بی کو ملزمان فیصل اور اس کے ساتھیوں نے اغوا کر لیا ہے۔ پولیس اس کی مدد نہیں کر رہی ہے ،عدالت عالیہ سے استدعا ہے کہ اس کی مغوی بیٹی کو برآمد کرایا جائے۔
تازہ ترین