کراچی( اسٹاف رپورٹر) ٹوکیو اولمپکس گیمز میں مختلف ملکوں کے مزید پانچ کھلاڑی اور آفیشلز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں ،جمہوریہ چیک کے کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے اولمپکس گیمز بیچ والی بال کا پہلا میچ جاپان کے خلاف منسوخ کردیا گیا۔
سندھ کے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
وزیرِاعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بسنے والے اوورسیز پاکستانی ہمارا قومی سرمایہ ہیں اور حکومت ان کے فلاح و تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کی معاشی ٹیم کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، حکومت برآمدات، سرمایہ کاری کے فروغ، کاروبار دوست ماحول کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں چرس، آئس اور ہیروئن برآمد کرلی گئی، تمام ملزمان کو قانونی کارروائی کیلئے تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔
نیلامی 2019 کی پلی بارگین کے تحت واجب الادا رقم کی وصولی کے لیے کی گئی ہے۔
محکمۂ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا۔
کالج آف فیملی میڈیسن پاکستان (CFMP) نے پاکستان کی پانچ معروف طبی و علمی تنظیموں کے اشتراک سے "تولیدی اور جنسی صحت" کے عنوان سے ایک انقلابی 6 ماہ دورانیے کا ہائبرڈ سرٹیفکیٹ کورس کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں شروع کر دیا ہے۔
سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا نے یہ افسوسناک خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "میرے والد شری سندر سنگھ جولی آج انتقال کرگئے ہیں۔
خیبر پختون خوا اسمبلی میں جنوبی وزیرستان اپر کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔
اسرائیلی یرغمالیوں کے لواحقین نے کشتیوں پر سوار ہو کر غزہ کی پٹی کے ساحل کے قریب مارچ کیا۔
رپورٹ کے مطابق ٹور گائیڈ نے سیاحوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے یہ انتہائی قدم اٹھایا، اس موقع پر وہاں موجود لوگ بجائے اسے روکنے کے مسلسل ہنستے بھی دکھائی دے رہے تھے۔
انسانی امداد روک کر غزہ میں جبری قحط مسلط کرنے کی اسرائیلی سازش سے غذائی قلت کے کیسز خطرناک حد تک بڑھ گئے۔
وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ امریکا سے معاہدے کے بعد ہمیں 19فیصد ٹیرف ملا، یہ ساؤتھ ایشین ریجن میں سب سے کم ٹیرف ہے۔ اس سے یقیناً ہماری ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا۔
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 10 میں سے تین وفاقی جامعات اب تک کراچی میں آچکی ہیں، جب کہ حیدر آباد میں بھی 70 برس بعد یونیورسٹی قائم ہوچکی ہے۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے بھارت کے آپریشن سندور میں اسرائیلی ہتھیاروں کے استعمال ہونے کی تصدیق کر دی۔
ایس ایس اپی کے مطابق ترگڑی کے قریب پولیس نے ملزمان کو گھیر لیا، فائرنگ کے تبادلے میں 3 ملزمان مارے گئے جبکہ ایک فرار ہوگیا۔