• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنٹ اکاؤنٹ میں 1.8بلین ڈالر کا خسارہ ریکارڈ، حکومت سارا سال بہتری کیوں بتاتی رہی؟ شیری رحمٰن

اسلام آباد ( وقائع نگار)پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے کہاہےکہ کرنٹ اکاؤنٹ میں 1.8بلین ڈالر کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا۔

ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں 29 فیصد کمی واقع ہوئی۔

حکومت سارا سال کرنٹ اکائونٹ اور ایف ڈی آئی میں بہتری کیوں بتاتی رہی؟ 

تیل کی کم قیمت اور کم درآمد کی وجہ سے کرنٹ اکائونٹ میں بہتری آئی جبکہ ایف ڈی آئی میں چینی سرمایہ کاری کی وجہ سے اضافہ ہوا۔

ملک بھر سے سے مزید