• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہاز نکالنے کیلئے سولویج ماسٹر دبئی سے ٹگ کیساتھ آج کراچی پہنچے گا

کراچی(این این آئی)جہاز کو نکالنے کے لئے سولویج ماسٹر دبئی سے ٹگ کے ساتھ آج دوپہر تک کراچی پہنچے گا۔اطلاعات کے مطابق کراچی کے ساحل پر پھنسے غیرملکی بحری جہاز کو نکالنے اور اس کی حفاظت کے لئے گزشتہ شام میری ٹائم ہیڈ کوارٹرز میں ڈیزاسٹر رسپانس سینٹر کو فعال کردیا گیا تھا۔ ہینگ ٹونگ 77 نامی بحری جہاز یو اے ای کی ملکیت اور سنگاپور میں رجسٹرڈ ہے، اور جہاز کو نکالنے کے لئے سولویج ماسٹر دبئی سے ٹگ کے ساتھ آج دوپہر تک پہنچے گا۔

تازہ ترین