• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: ہماچل پردیش میں پہاڑ سے گرنے والی چٹانوں نے تباہی مچادی


بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں پہاڑ سے گرنے والی چٹانوں نے تباہی مچادی، راستے میں آنے والی ہر شے برباد ہوگئی اور نو افراد جان سے گئے، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

مغربی ریاست مہاراشٹر میں بھی طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ہے۔

جبکہ مختلف حادثات میں 150 افراد ہلاک ہوگئے۔ 90 ہزار سے زیادہ افراد محفوظ مقامات پر منتقل کردیئے گئے ہیں۔

تازہ ترین