انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو ڈالر کی قدر ایک روپیہ 9 پیسے کم ہوئی ہے۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 161 روپے 23 پیسے ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 161 روپے 50 پیسے برقرار ہے۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بینچ نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
آسٹریا نے ایرانی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی کو ویانا آنے سے روک دیا۔
چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی نے پیر کو جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔
وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے ایوان میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل پیش کیا۔
امریکا میں ڈیزل کی فی گیلن قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 6 اعشاریہ 2 ڈالر سے اوپر چلی گئی۔
سپریم کورٹ نے بیوی کے قتل کے ملزم کی عمرقید برقرار رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت عظمٰی نے حبیب اللہ کی جیل اپیل مسترد کر دی اور 5 لاکھ روپے معاوضے کا حکم برقرار رکھا۔
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں کل گاڑی میں کھیلتے ہوئے بچوں سے اتفاقیہ گولی چلنے کے واقعہ میں مرنے والے 13 سال کے عبد الرقیب کے اہل خانہ نے قانونی کارروائی سے انکار کر دیا۔
سیمی فائنل میں سری لنکا کے خلاف پاکستان ٹیم نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کروایا تھا: آئی سی سی
مقدمہ کے متن کے مطابق کم عمر لڑکا تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہا تھا، موٹر سائیکل سوار بھائی کی فیملی کو ٹکر ماری۔
مسلسل کوششوں کے باوجود پاکستان میں مطلوبہ تعداد میں جاپانی زبان سکھانے والے معیاری ادارے قائم نہیں ہو سکے
کمیشن نے ایس ایچ او سے کہا کہ میں صرف لگتا بےوقوف ہوں، بےوقوف ہوں نہیں۔
پاکستان کا امریکا کے ساتھ 2 ماہ میں تجارتی سرپلس 48 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کراچی کی عدالت میں جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیاں دینے کے کیس میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر گرفتار ملزم کونین شاہ کو پیش کر دیا گیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔
پولیس سرجن نے یہ بھی بتایا ہے کہ میر رضا کے ہاتھ اور پیروں پر کیمیکل سے جلنے کے نشانات تھے
پولیس افسر نے وزیرِ اعلیٰ کے پی کو جواب دیا کہ ہم تو آپ کی حفاظت کے لیے یہاں کھڑے ہیں۔