• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی اور امریکی وفود کل جنیوا میں ملاقات کریں گے

ماسکو ( نیوز ڈیسک) روسی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ دونوںممالک کے وفود کی ملاقات طے ہوگئی ہے۔ بیان میں کہا گیاکہ 28 جولائی کو جنیوا میں روس اور امریکا طے کردہ فریم ورک کے دائرے میں رہتے ہوئے معاملات پر بات چیت کریں گے۔ ملاقات کے دوران روسی وفد کی سربراہی روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف کریں گے ،جب کہ امریکی وفد کی سربراہی امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین کریں گے۔
تازہ ترین