• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلب، اسکول، کالج اور یونی ورسٹیز کرکٹ کی رواں سال بحالی کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی نے کہا ہے کہ ملک کی چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کو کوالیفائیڈ کوچز مدد فراہم کریں گے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام اور فرسٹ بورڈ ر آف کرکٹ ایسوسی ایشنز کی انتظامیہ کے درمیان منگل کو لاہورمیں اہم ملاقات ہوئی۔اجلاس میں گذشہ مہینوں میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ سیزن کے اہداف بھی مقرر کیے گئے۔ رواں سال میں کلب،اسکول، کالج اور یونی ورسٹیز کی سطح پر کرکٹ بحال ہونے کا امکان ظاہر کیا۔

تازہ ترین