• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا، عرب فوجی اتحاد

سعودی عرب کی زیر قیادت عرب فوجی اتحاد نے گزشتہ شب حوثی باغیوں کے ایک  ڈرون حملے کو ناکام بنادیا۔ 

عرب میڈیا کے مطابق سعودی فضائی دفاعی نظام نے بارود سے لیس ڈرون کو راستے میں گرا کر تباہ کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق عرب اتحاد نے اس حوالے سے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا دانستہ طور پر  شہری اہداف کو نشانہ بناکر اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

تازہ ترین