• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایف آئی اے نے جعلی سیلز ٹیکس انوائس جاری کرنے اور غیر قانونی ان پٹ ٹیکس کو ایڈجسٹ کرتے ہوئے ٹیکس فراڈ میں ملوث 3ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ایف آئی اے کے مطابق کارپوریٹ کرائم سرکل نے انکوائری نمبر 19/2017 میں کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ الزام نمبر 32/2021 درج کر لیا ہے۔

تازہ ترین