• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹویوٹا موٹر چھ ماہ میں بہترین گاڑیاں بنانے والا ادارہ رہا

کراچی(نیوز ڈیسک) ٹویوٹا موٹر کارپوریشن دنیا کا بہترین گاڑیاں بنانے والا ادارہ رہاجس نے 5.47 ملین گاڑیاں سال2021کےپہلے چھ مہینوں میں فروخت کیں۔ یہ دوسری مرتبہ ہےکہ سال کے پہلے چھ مہینوں میں ٹویوٹا دنیا کا بہترین آٹو میکر رہا ، ٹویوٹا نے2019میں بھی5.31ملین گاڑیاں فروخت کیں۔

تازہ ترین