• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( خصوصی نمائندہ)پی ایم اے پنجاب کا اجلاس صدر ڈاکٹر تنویر انور کی صدارت میں پی ایم اے ہاؤس لاہور میں د ہوا۔ اجلاس میں ڈاکٹر رانا سہیل، ڈاکٹر ثاقب سہیل، پروفیسر اشرف نظامی، ڈاکٹر شاہد ملک نے کہا کہ میو ہسپتال لاہور کے 80کے قریب پوسٹ گریجوایٹ ٹرینیز (PGRs) کو پچھلے 6ماہ سے تاحال تنخواہ نہ مل سکی ۔ جس کی وجہ سے ڈاکٹر برادری میں شدید اضطراب پایا جاتا ہے ۔
لاہور سے مزید