• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل این جی سپلائی، پائپ لائن کی تعمیر مکمل کرنے کیلئے دوکمپنیوں کو لائسنس جاری

اسلام آباد( کامرس رپورٹر ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹر ی اتھارٹی ( اوگرا) نےایل این جی سپلائی چین کے سلسلے میں پائپ لائن کے حتمی مرحلےکی تعمیرکو مکمل اور فعال کرنےکیلئے میسر زانر گیس ٹرمینل (پرائیویٹ) لمیٹڈاور میسرز تعبیر انرجی ( پرائیویٹ) لمیٹڈ کو لائسنس جاری کر دیا، یہ لائسنس اوگرا آر ڈیننس 2002اوراین جی ایل آر2002کے تحت جاری کیاگیااس کے بعد ریگولیشن سے متعلق سرگرمیاں جاری ہو سکیں گی۔

تازہ ترین