• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کو بلیک میلنگ کے دو ملزم گرفتار

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)خاتون کو تنگ، بلیک میل اور سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل کرنے کی دھمکیاں دینے والے2ملزم گرفتار کر لئےگئے ۔ سی پی اومحمد احسن یونس کی کھلی کچہری میں خاتون نے درخواست پیش کی تھی کہ دکان سے ایزی لوڈ کروایا جسکے بعد کلیم اور طارق نے تنگ اور بلیک میل کرنا شروع کیا، جس پر ایس ایچ اوپیرودھائی کو فوری مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید