• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو دہائیوں کی کہانی ”خبرناک“ میں شہباز شریف کی زبانی

کراچی (جنگ نیوز) طنز و مزاح پر مشتمل ”جیونیوز“ کے پروگرام ”خبرناک“ کا ایک اور مزیدار شو اتوار کونشرکیا ہوگا جس میں دو دہائیوں کی کہانی، شہبازشریف کی زبانی پیش کی جائے گی۔ فردوس عاشق اعوان کے مسلم لیگ (ن) کے صدر پر جملوں کا وار بھی ہوگا۔ شو کے ایک سیگمنٹ میں دکھایا جائے گاکہ شہبازشریف سوشل میڈیا پر کیسے وائرل ہونا چاہتے ہیں، اور پیر صاحب نے (ن) لیگ کو مستقبل میں جیتنے کیلئے کتنے نئے وظائف بتائے؟۔ یہ سب کچھ ”خبرناک“ میں رات 11بجکر 5منٹ پر دکھایا جائے گا۔

تازہ ترین