• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی بی ٹی ایس ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی۔

 فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انھوں نے اپنی ڈانس کی ایک ویڈیو شیئر کی۔ 

کترینہ نے ان بی ٹی ایس ویڈیوز اور فوٹوز کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ان کا فوٹو شوٹ بی ٹی ایس ہے۔ 

ان کی ڈانس کی ویڈیو ان کے ہیئر اسٹائلسٹ امیت ٹھاکر کے ساتھ ہے۔

سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے والی کترینہ کی یہ ویڈیو پلیٹ فارم پر شیئر ہوتے ہی وائرل ہوگئی۔ 

نہ صرف انسٹاگرام پر متعدد افراد اسے دیکھ چکے اور پسند کرچکے ہیں بلکہ وہ اس پر اپنی پسندیدگی کا بھی اظہار کر رہے ہیں۔ 

تازہ ترین