• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، پابندی کے باوجود رہنما تحریک انصاف کے گھر شادی

سندھ حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود کراچی ڈیفنس فیز 6 خیابان راحت میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسلم خان کے گھر میں شادی کی تقریب ہوئی۔

پی ٹی آئی رہنما اسلم خان نے کہا ہے کہ بیٹی کی شادی کی تقریب ہے، جو گھر پر رکھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صرف خاندان اور قریبی عزیز و اقارب کو بلایا تھا، کورونا وبا کی وجہ سے بڑی تقریب نہیں رکھی۔

تازہ ترین