• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوکیو( جنگ نیوز) اولمپکس گیمز کے دوران جاپان میں بعض غیر ملکی کھلاڑیوں کو اپنےمترجم سے مشکلات کا سامنا ہے جو ان کی زبان درست انداز میں سمجھ نہیں پارہے ہیں، جبکہ بعض متراجم کو کئی زبانوں پر عبور بھی نظر آرہا ہے، کئی جاپانی مترجم جرمنی، اسپینش،پرتگالی،ناروے،اٹلی، ہندی اور فرانسیسی زبان بولنے والےکھلاڑیوں کی مدد کررہے ہیں۔

تازہ ترین