• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آگ جان بوجھ کر لگانا ثابت ہوا تو سازشی عناصر کا سینہ چیر دینگے، ترک صدر

کراچی (جنگ نیوز) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ملک کے مختلف حصوں میں آگ لگنے کے واقعات میں ممکنہ سازش پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ آگ جان بوجھ کر لگانا ثابت ہوا تو سازشی عناصر کا سینہ چیر دینگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے آگ لگنے سے متاثر ہونے والے علاقوں کے دورے پر کہا کہ اشارے ملے ہیں کہ آگ لگنے کے واقعات کے پیچھے کوئی سازش ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید